آزادی مفت میں نہیں ملتی ،اس کی قیمت دینی پڑتی ہے ، آج ہماری آزادی بہادر جوانوں کی مرہون منت ہے ،آرمی چیف

Published on December 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی اس کی قیمت دینی پڑتی ہے ، آج ہماری آزادی ہمارے بہادوروں کی مرہوں منت ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعیداور سپاہی بشارت کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی ،آزادی کی ایک قیمت ہوتی ہے جو چکانا پڑتی ہے،انہوں نے کہا کہ دھرتی ماں کےلئے بیٹوں کوقربانی دینی پڑتی ہے،ملک کیلئے جان بچھاور کرنے والے شہیدوں کو سلام کرتا ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy