عوامی تحریک کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت مکمل،طاہر القادری 14 دسمبر کو لائحہ عمل کااعلان کریں گے

Published on December 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

لاہور(یواین پی)عوامی تحریک نے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت مکمل کر لی،طاہرالقادری 14دسمبرکولائحہ عمل کااعلان کریں گے،سربراہ عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، پاک سرزمین پارٹی ،ق لیگ،ایم ڈبلیو ایم اور دیگر جماعتوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے جس کا اعلان وہ 14 دسمبر کو لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ،نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیارکیاجارہاہے،سیاسی جماعتوں سے مستقل رابطوں کیلئے خرم نوازگنڈاپورکی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy