کراچی (یواین پی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق درخواستوں پر ہوم سیکرٹری، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزکو نوٹس جاری کر دیئے،تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی گمشدگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ محمدحسین کوکورنگی زمان ٹاو¿ن سے حراست میں لیاگیا،پولیس سمیت کوئی ادارہ بازیابی کیلئے تعاون نہیں کررہا۔عدالت نےدرخواستگزار کا موقف سننے کے بعد ہوم سیکرٹری،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرزکونوٹس جاری کردیئے،اس کے علاوہ صوبائی اوروفاقی حکومت کے افسران کوبھی نوٹس جاری کر دیئ