گوجرانوالہ(یواین پی) نامور اسٹیج اداکارہ وینا ملک علیل ہو گئیں ڈاکٹر نے تین ہفتے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا تفصیل کے مطابق نامور اسٹیج اداکارہ وینا ملک ان دنوں شدید علیل ہیں مقامی نجی ہسپتال میںان کی ٹریٹ منٹ جاری ہے بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر نے اسٹیج اداکارہ کو تین ہفتے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیج اداکارہ وینا ملک نے بتایا میںان دنوںشدید بیمار ہوںاپنے پرستاروںسے دعائے صحت کی اپیل ہے انشا ء اللہ صحت یابی کے بعد پھر سے اسٹیج پہ پرفارم کروں گی