ایڈز کی رو ک تھام کا عالمی دن اور بلوچستان

Published on December 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

لاہور (یو این پی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو لگتا ہے کہ اسمبلی مدت پوری نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے ساری صورتحال کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ ایسے معاملات 2002 میں بھی نہیں دیکھے تھے۔ انہوں نے کہا مجھے لگ رہا ہے کچھ ہونے والا ہے لیکن یہ ملک کے مفاد میں نہیں، اللہ کرے اسمبلی مدت پوری کرے لیکن جو کچھ پچھلے دو تین مہینوں میں ہوا مجھے نہیں لگتا اسمبلی مدت پوری کرے گی۔ سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مایوسی گناہ ہے مگر میں پہلی بار سیاست میں نا امید ہوا ہوں۔ ان کا کہنا تھا ن کہ مجھے ایک گریٹر پلان نظر آرہا ہے، ہو سکتا ہے کچھ لوگ استعفوں کی طرف بھی جائیں۔ ایاز صادق نے کہا پاکستان اس وقت دشمنوں سے گھرا ہوا ہے۔ پاکستان کو بیرونی خطرہ اندرونی خطرے سے کہیں بڑھ کر ہے، ہمیں متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ ایک پارٹی کے علاوہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں چاہتی ہیں کہ سسٹم نہ ٹوٹے اور حکومت مدت پوری کرے۔ 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes