کراچی (یوا ین پی ) ’’عمران خان جناح کیپ پہن کر خوشی سے کھل اٹھے ‘‘۔جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جب کراچی بار میں وکلا سے خطاب کرنے پہنچے تو انہیں جناح کیپ پہنائی گئی۔جناح کیپ پہن کر عمران خان خوشی سے کھل اٹھے۔اس موقع پر ان کی مسکراہٹ دیدنی تھی وہ کوشش کے باوجود اپنی خوشی چھپا نہیں پائے ۔