فن گائیکی میں منفردمقام حاصل کرناچاہتاہوں:افضل ماہی

Published on December 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

فن خداکی دین ہے اورمجھے خدانے خوبصورت آوازسے نوازاہے :گفتگو
لاہور(یو این پی)نامورفوک گلوکارافضل راہی نے کہاہے کہ فن گائیکی میں منفردمقام حاصل کرناچاہتا ہوں۔ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے افضل ماہی نے کہا کہ فن خداکی دین ہے اورمجھے خدانے خوبصورت آوازسے نوازاہے میں نے محنت اور ریاض کے ذریعے اپنا مقام پیداکیا ہے۔ محنت کی بدولت ہی مجھے بہت قلیل عرصے میں پہچان ملی ہے اورآج مجھے پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونیوالے میوزیکل پروگراموں میں پرفارمنس کیلئے مدعوکیاجاتاہے۔میں مختلف ٹی وی پروگراموں میں بھی اپنے فن کامظاہرہ کرچکا ہو۔یو این پی کے مطابق افضل ماہی نے مزید کہا کہ میرے نیو گیت ،،ویلے اسی سے ٹینشن لوکا نو،، کی ویڈیوبھی ریلیز ہوگئی ہے جو عوام میں بہت مقبول ہو رہی ہے ہیں انکاکہناہے میری خواہش ہے کہ میں اپنی صلاحیتوں کوپاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی منواؤں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes