چاہت علی خان نے نیو سونگ ،، فون دیا چکرا ایچ،،تیار کر لیا

Published on December 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 668)      No Comments

گلو کاری میرا شوق ہی نہی جنون بھی ہے ایسے آخری دم تک جاری رکھو گا:چاہت علی خان
لاہور (یو این پی)پاکستان کے معروف سنگرچاہت علی خان نے اپنا نیو سونگ ،، فون دیا چکرا ایچ،،تیار کر لیا،سنگر چاہت علی خان کا کہنا ہے کہ میرا پہلاسونگ ،،جتھے تیرا ناں لکھیا ،،سپر ہٹ گیا اور میرا نیو سونگ ،، فون دیا چکرا ایچ،،بھی پوری دنیا میں مقبول ہو گامیں نے اس سونگ کو ایک نئے انداز میں تیا کیا ہے میرا نیو سونگ پہلے سونگزسے بھی زیادہ پسند کیا جائے گا،ایک سوال کے جواب میں چاہت علی خان نے کہا کہ میرے چار البم ریلیز ہوئے اور اللہ پاک نے مجھے بے پناہ عزت اور شہرت دی اس پر اپنے سننے والے شائقین کا بے حد مشکور ہوں ،انہو ں نے مزید کہا کہ گلو کاری میرا شوق ہی نہی جنون بھی ہے ایسے آخری دم تک جاری رکھو گاکیونکہ موسیقی روح کی غذا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题