ہمارے ملک میں فنکاروں کی سکیورٹی کیلئے اقدامات ناکافی ہیں:میگھا 

Published on December 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

حکومت کو چاہئے کہ فنکاروں کو سکیورٹی دینے کیلئے عملی بنیادوں پر اقدامات کرے:گفتگو
لاہور(یوا ین پی) اداکارہ میگھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہاکہ ہمارے ملک میں فنکاروں کی سکیورٹی کیلئے اقدامات ناکافی ہیں حکومت کو چاہئے کہ فنکاروں کو سکیورٹی دینے کیلئے عملی بنیادوں پر اقدامات کرے، تاہم نئے فنکاروں کی تلاش اور انہیں ٹریننگ دینے کیلئے مقامی آرٹس کونسلز کو بھی عملی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا تا کہ سٹیج ڈراموں میں فنکاروں کی کمی نہ ہو،سٹیج قاتلہ اداکارہ میگھاکا کہناہے کہ سٹیج ڈرامے ڈانس کے بغیر نامکمل ہیں اورڈانس کے بغیر فنکاربھی نا مکمل فنکارہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog