نور جہاں کی 17ویں برسی 23دسمبر کو منا ئی جا ئیگی

Published on December 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 597)      No Comments

میڈ م نور جہاں کو 23دسمبر 2000کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اپنے خا لق حقیقی سے جا ملیں
بورے والہ (یوا ین پی)وسا ئی المعروف نور جہاں کی 17ویں برسی 23دسمبر کو منا ئی جا ئیگی ،اللہ وسائی 21ستمبر 1928کو قصور میں پیدا ہوئیں انہیں 1957میں بہترین پرفار منس پر صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز اور پھر پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔میڈ م نور جہاں کو 23دسمبر 2000کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اپنے خا لق حقیقی سے  جا ملیں۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme