فیصل آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں19دسمبر 2001نائن الیون کے نتیجے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں لگنے والی آگ پر تین ماہ بعد مکمل طور قابو پایا گیا
آج کا دن تاریخ میں19دسمبر1998 امریکی اور برطانوی فوجوں کی عراق پر چار روزہ بمباری کا اختتام ہوا
آج کا دن تاریخ میں19دسمبر1984 برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کو خودمختاری دینے کے معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19دسمبر1950 گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدین نے مردان میں پریمیئر شوگرملز کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں19دسمبر1935 معروف ادیب شاعر اور کالم نگار مشفق خواجا لاہور میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19دسمبر1880 برصغیر کے نامور مصور فیضی رحمان کا یوم پیدائش