Published on December 19, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 255) No Comments
کراچی (یوا ین پی)حکومت سند ھ نے 25 دسمبرکو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹی قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس تہوار کے سلسلے میں دی گئی۔اس بارے میں تاحال باقی صوبوں نے کوئی بھی اعلان یا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔