شفقت اللہ خاں سیال کو مبارک باد

Published on January 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 493)      No Comments

\"district

جھنگ ۔۔۔۔ شہر کے نامور صحافی شفقت اللہ خاں سیال کو بہترین کالم نگاری اور اچھی رپورٹنگ کرنے پہ پاک نیوز لائیو ویب سائیٹ کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ ملنے پہ اہلیان شہر اور ریجنل یونین آف جرنلسٹ نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اپنی اچھی صحافتی سرگرمیوں کی روایت برقرار رکھیں گے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题