اسلام آباد(یواین پی) عمران خان کی جان کو سخت خطرہ ہے، مخالف یہ اقدام اٹھانے کو تیار ہیں، یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی جان کو سخت خطرات درپیش ہیں، انہیں اپنی سکیورٹی پر خاص توجہ دینی چاہئے، مخالف گروپ اس وقت یہ اقدام اٹھانے کو تیار ہے۔