میری طلاق کی وجہ جہانگیر ترین بھی ہیں: ریحام خان

Published on December 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

پشاور(یواین پی) جہانگیر خان ترین کی نا اہلی کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی سر گر م ہوگئیں ‘ عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ جہانگیر ترین کو بھی قرار دے دیا۔ لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ اپنی نانو کے گھر گئیں اوروہاں پر ان سے گندم کٹوائی گئی جس کی وجہ سے ان کے بازو میں درد ہوگیا اور وہ درد کی شدت سے دو دن تک روتی رہیں ایک ٹائیگر میدان میں آگیا اور اس نے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صرف دو دن ؟ جھوٹا رونا تو آپ کے مقدر میں لکھ دیا گیااب ریحام خان بھی چپ نہ رہ سکیں اور پی ٹی آئی کے نوجوان کو جس نے اپنی پروفائل پکچر جہانگیر خان ترین کی لگائی ہوئی تھی ریحام نے اسی تصویر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیٹا! جن کی تصویر آپ نے لگائی ہے رونا تو ان کے نصیب میں لکھ چکا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes