جوہری تجربات، شمالی کوریا نے اعلیٰ افسر کو پھانسی دیدی

Published on December 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

پیانگ یانگ (یواین پی) شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان نے جوہری تجربے میں تاخیر پر اعلیٰ افسر کو پھانسی دے دی، جوہری سائٹ 131 بیورو کے ڈائریکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم موت سے قبل اس نے جوہری تجربے میں تاخیر کی ذمہ داری لی اور کہا کہ اس کی وجہ سے ٹنل دب گئی، واضح رہے کہ 5روز میں یہ دوسرا شخص تھا جسے پھانسی دی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes