جنوبی کوریا کی عمارت میں آتشزدگی،23 افراد ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Published on December 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

سیول(یواین پی)جنوبی کوریا میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے واقع سے 23افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے ،ریسکیو کے مطابق عمارت میں آگ بیسمنٹ میں کھڑی کار میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو قابو میں لے لیا۔عمارت کے اندر فٹنس سنٹر، ریسٹورنٹ اور گالف کی پریکٹس کرنے کا سنٹر موجود ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes