حمیرا ارشد کی اپنے شوہر سے ایک بار پھر صلح ہو گئی

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

لاہور(یو این پی) گلوکارہ حمیرا ارشد کی اپنے شوہر احمد بٹ سے ایک بار پھر صلح ہو گئی، حمیرا ارشد کے بھائی غلام عباس نے صلح کی تصدیق کر دی، حمیرا ارشد نے خلع کے لئے درخواست بھی دے رکھی تھی جو زیر سماعت ہے، بتایا گیا ہے کہ صلح کرانے میں شوبز شخصیات اور قریبی دوستوں نے بنیادی کردار ادا کیا، دونوں کی صلح اقبال ٹاؤن میں ہوئی، جس کے بعد دونوں ایک ہی گاڑی پر سوار ہو کر روانہ ہو گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题