معروف شاعر ایم زاہد ملک کا لکھانیو گیت افضل ماہی گائے گا

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 414)      No Comments

میرے لکھے گیت بے شمار گلوکاروں نے گائے مگر افضل ماہی کی آواز دل میں اتر جاتی ہے:ایم زاہد ملک
لاہور (یواین پی)معروف شاعر ایم زاہد ملک کا لکھانیو گیت،،سوہناں نو کہڑے 7خون معاف ،،فو ک گلو کار افضل ماہی گائے گا۔پاکستان کے معروف شاعر ایم زاہد ملک کا کہنا ہے کہ میرے لکھے گیت بے شمار گلوکاروں نے گائے مگر افضل ماہی کی آواز دل میں اتر جاتی ہے،اس لئے میں نے افضل ماہی کیلئے نیو گیت ،،سوہناں نو کہڑے 7خون معاف ،،اسپیشل لکھا ہے جو پنجابی سننے والے شائقین کو بے حد پسند آئے گا ،ایک سوال کے جواب میں ایم زاہد ملک نے کہا کہ میری اپنی شاعری میں حقیت کا رنگ نظر آتا ہے اس لیئے میرے لکھے گیت مقبول ہوتے ہیں اور میں اپنے ہر گیت کو منفرد انداز میں لکھنے کی کوشش کرتا ہو ں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme