گنے کے کم نرخ دینے اور وزن میں کمی کی شکا یات پر سخت کا روائی ہوگی ڈی سی وہاڑی علی اکبر بھٹی

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 593)      No Comments

وہاڑی(حمزہ خرم) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب کا شتکا روں کے مسا ئل کے حل کے لئے کو شاں ہے کما د کی مقررہ قیمت کا شتکا روں کو دلا نے کے لئے گنے کے خر ید اری مر اکز کی ما نیٹر نگ شر وع کی گئی ہے کم نرخ دینے اور وزن میں کمی کی شکا یات پر سخت کا روائی کی ہد ایا ت دی جا چکی ہیں یہ بات انہوں نے اڈا غلام حسین پر کماد کے خر ید اری مر اکز کا معا ئنہ کر تے اور کسانوں کی شکا یا ت سنتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ حکو مت نے 180روپے فی 40کلو گرام کماد کی قیمت مقر ر کر رکھی ہے اس سے کم قیمت دینے والے خر ید اری مر اکز کے خلاف کا روائی کی جا ئے گی کا شتکاروں نے بتا یا کہ 50روپے سے 80روپے تک فی من گنا خرید ار جا رہا ہے ورائٹی کے نام کا شتکا روں کا استحصال جا ری ہے جو ورائٹی کا شت کی جا تی ہے 2سال بعد مل ما لکان اسے نا ن ورائٹی ڈیکلر کر کے کا شتکا روں کااستحصا ل کر تے ہیں کنڈ ا ما لکا ن نے بتا یا کہ کما د کی ورائٹی اور اس کی حا لت کے پیش نظر قیمت دی جا تی ہے اکثر کا شتکا ر غیر منظور شد ہ اقسام کا کما د لا تے ہیں جس کو مل ما لکا ن نہیں خر ید تے اس لئے ان اقسام کی قیمت کم دی جاتی ہے ڈپٹی کمشنر نے مختلف کنڈوں پر اوزان کا بھی جا ئزہ لیا دریں اثنا ء ڈپٹی کمشنر نے ضلع کی تینو ں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہد ایت کی کہ وہ روزانہ بنیا دوں پر اپنی تحصیلوں میں گنے کے خر ید اری مر اکز کے اچا نک معا ئنے کر یں اور کا شتکاروں کی شکا یا ت کے ازالہ کے لئے فوری کا روائی بھی عمل میں لائیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog