لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23دسمبر 2007 پاکستان ٹی وی اور فلم کے مشہور اداکار اظہار قاضی کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر2000 ملکہ ترنم نور جہاں دنیائے فانی سے رخصت ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر1990 سلوینیا کی اٹھاسی فیصد عوام نے یوگو سلاویہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر1979 روسی افواج نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر1956 مصر کی بندرگاہوں پورٹ سعید اور پورٹ فواد سے برطانوی اور فرانسیسی افواج کا انخلا
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر1941 جنگ عظیم دوم : امریکی افواج واک آئی لینڈ میں جاپانیوں کے آگے پسپا ہو گئی
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر1922 بی بی سی نے روزانہ خبروں کا سلسلہ شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں23دسمبر1834 نظریہ آبادی کے خالق انگریز ماہر معاشیات تھامس رابرٹ مالتھس کی وفات