آج کا دن تاریخ میں24دسمبر

Published on December 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 543)      No Comments

فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں24دسمبر 2003صدر جنرل پرویز مشرف نے اکتیس دسمبردوہزار چار تک فوجی وردی اتارنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1971    سقوط ڈھاکہ کے اسباب کی نشاندہی کے لیے حمودالرحمن کمیشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1951    لیبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1524پرتگال کا نامور مہم جو اور سیاح واسکوڈی گاما جنوبی ہندوستان کے علاقے کوچی میں انتقا ل کرگیا
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1167    منگول حکمران چنگیز خان پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1950    پاکستان کے مشہور کامیڈین و اداکار معین اختر کراچی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1924    مشہور گلوکار محمد رفیع امرتسر کے نزدیک گاؤں میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1892    مضمون نگار ، نقاد اور سوانح نگار رشید احمد صدیقی کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں24دسمبر1870    سرسید احمد خان نے علمی اور اصلاحی رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题