ورلڈکالمسٹ کلب قائداعظمؒ کایوم ولادت منا ئے گا 

Published on December 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 457)      No Comments

لاہور(یواین پی ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی چیئرمین محمددلاورچودھری کی صدارت میں  25دسمبر2017ء بروزسوموار دوپہر2بجے پنجابی ادبی بیٹھک الحمراء ہال مال روڈ لاہورمیں قائداعظم حضرت محمدعلی جناح ؒ کے یوم ولادت کے سلسلہ میں ایک پروقارتقریب ہوگی اور کیک کاٹاجائے گا۔بابائے قوم سمیت بانیان پاکستان ، تحریک قیا م پاکستان ،تحریک آزادی کشمیر، آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے بلندی درجات ۔ملک میں قیام امن اور استحکام پاکستان کیلئے خصوصی اجتماعی دعا کی جائے گی ۔ ورلڈکالمسٹ کلب کے سرپرست اورسینئرکالم نگارڈاکٹر محمداجمل نیازی،صدربرطانیہ سمیع اللہ ملک،قیوم نظامی، مرکزی سینئر وائس چیئرمین میاں محمدسعید کھوکھر ،مرکزی صدرمظہربرلاس،مرکزی چیف آرگنائزر محسن گورایہ،پروفیسر نعیم مسعود،اسد اللہ غالب ،محمدیٰسین وٹو ،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدناصراقبال خان،مرکزی سیکرٹری مالیات محمدآصف عنایت بٹ،قیصرامین بٹ ،سینئر نائب صدورافتخارمجاز ،سردارمرادعلی خان ،سعداختر ،کاشف سلیمان ،نائب صدورملک غضنفراعوان ،ناصرچوہان ،میاں اشرف عاصمی،صفدر سکھیرا،سلمان پرویز ،اسحق جیلانی ،ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ممتازاعوان ،مرکزی سیکرٹری مالیات لقمان شریف ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمدشاہدمحمود،صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب منور صابر،صوبائی سینئر نائب صدرمرزارضوان ،ورلڈ کالمسٹ کلب ویمن ونگ کی مرکزی چیئرپرسن نیلماناہید درانی،مرکزی صدرنازبٹ ،مرکزی چیف آرگنائزر فرحت پروین ،مرکزی سینئر نائب صد ر ڈاکٹر نبیلہ طارق ،صدرلاہوررفعت سعود سمیت دوسرے اہم عہدیداران بھی تقریب سعیدمیں شریک ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes