لاہور(یوا ین پی)سابق وزیر اعظم پاکستان و مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی8 6ویں سالگرہ آج منائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں سالگرہ کی تقریبات انعقادپذیر ہوں گی ۔جس میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران خطاب کریں گے اور سالگرہ کے کیک کاٹ جائیں گے ۔
میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی ۔