صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

Published on December 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 490)      No Comments

لاہور: (یوا ین پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا تھا اس اضافہ کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط تولے کی قیمت 55450 جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 50800 روپے فی تولہ ہوگئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes