قومی کرکٹر اسماویہ اقبال کل پیا گھر سدھار جائیں گی

Published on December 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

ملتان(یواین پی ) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اسماویہ اقبال نے شادی کا فیصلہ کر لیا، وہ 30 دسمبر کو زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں گی۔ گزشتہ روز ان کے گھر پر مہندی کی تقریب ہوئی، جس میں اسماویہ اقبال کے عزیز و اقارب کے ساتھ کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy