اردو کے ممتاز شاعر،ادیب اور کالم نگار شبنم رومانی کا89 واں یوم پیدائش (آج) منایا جائے گا

Published on December 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

لاہور(یوا ین پی) اردو کے ممتاز شاعر،ادیب اور کالم نگار شبنم رومانی کا89 واں یوم پیدائش(آج) 30 دسمبربروز ہفتہ کو منایا جائے گا وہ 30 دسمبر1928 کو شاہ جہاں پور میں پیدا ہوئے تھے ان کا اصل نام مرزاعظیم بیگ چغتائی تھا ان کے شعری مجموعے مثنوی سیر،کراچی جزیرہ،حرف نسبت اور دوسرا ہمالا کے نام سے اشاعت پذہوئے تھے وہ 17فروری2009 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题