میڈم شازیہ رانی کا نیاگیت’’ہویا جدوں دا پیار چنگ چی والےنال ‘‘ریلیز کے لئے تیار

Published on December 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,088)      No Comments

لاہور(یواین پی)سرائیکی،اردو،پنجابی،ہندکو،پوٹھوہاری اور پشتو گانوں کی ملکہ نامور گلوکارہ میڈم شازیہ رانی کے نئے میوزک البم پہ کام مکمل کر لیاگیا ہے ٹائیل سونگ ’’ہویا جدوں دا پیار چنگ چی والےنال ‘‘نئے میوزک البم کے شاعر اورکمپوزرایم ممتاز ناز خوشی ہیں میڈم شازیہ رانی پہلے بھی ایم ممتاز ناز خوشی کے گیت ریکارڈ کرا چکی ہیں جنہیں عوام میں بے پناہ مقبولیت ملی یواین پی سے خصوصی انٹرویو کے دوران میڈم شازیہ رانی نے بتایا کہ موسیقی کے دنیا میں ہمیں بہت عزت اور شہرت ملی ہم امید کرتے ہیں کہ نیا میوزک البم بھی شائقین موسیقی کو مدتوں یاد رہے گانیا میوزک البم اے ایچ پروڈکشن ریلیز کرے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes