سینئر صحافی و گوجرہ پریس کلب رجسٹرڈ گوجرہ کے صدر ملک نذیر احمد کا نواسہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

Published on December 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

گوجرہ (یو این پی)انتقال پر ملال ،سینئر صحافی و گوجرہ پریس کلب رجسٹرڈ گوجرہ کے صدر ملک نذیر احمد کا نواسہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا ،نماز جنازہ میں صحافی ،سیاسی ،سماجی اور مذہبی حلقوں سے کثیر تعداد کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ پریس کلب گوجرہ رجسٹرڈ کے صدر و سینئر صحافی ملک نذیر احمد کا نواسہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا جسے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوترانوالہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ان کے نماز جنازہ میں صحانی،سیاسی ،سماجی اور مذہبی حلقوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی حلقوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes