نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا48 واں یوم پیدائش منایاگیا

Published on January 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 618)      No Comments

کراچی(یواین پی) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا48 واں اورعالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا90 واں یوم پیدائش عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیرہوئیں کیپٹن کرنل شیر خان شہیدیکم جنوری 1970کو صوابی میں پیدا ہوئے اور7جولائی 1999میں بھارت کے ساتھ کارگل کی جنگ کے دوران جان کا نذرانہ پیش کیا۔ جبکہ عبدالستار ایدھییکم جنوری 1928بھارت میں پیدا ہوئے تھے اور 8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题