سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 90واں یوم پیدائش آج جو ش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا
Published on January 5, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 544) No Comments
کراچی (یواین پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و چئیرمین و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 90واں یوم پیدائش آج 5 جنوری بروز جمعۃ المبارک کو عقیدت واحترام اور روایتی جو ش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں کراچی سمیت پاکستان کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اور اس سلسلہ میں کیک بھی کاٹے جائیں ۔وہ 5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیداہوئے تھے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشرا ورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 98
Related
WordPress主题