طاہر القادری کا 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ

Published on January 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

قصور (یواین پی)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے 7 سالہ زینب کے والد عوامی تحریک کے ملازم ہیں اور بچی کی نماز جنازہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ادا کریں گے۔عوامی تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معصوم بچی کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں کریں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلائے بغیر نہیں جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy