امریکی شخص کا گردے کیلئے اشتہار کا منفرد انداز

Published on January 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 559)      No Comments

\"5\"
منی سوٹا…امریکی ریاست مینی سوٹا کے شخص نے اپنی ضرورت کیلئے ایک منفرد اشتہار تیار کر لیا،جو ہر آنے جانے والوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ مینی سوٹا کے جم نامی شخص کو ایک نئی کڈنی کی ضرورت ہے جس کیلئے اس نے اپنے گھر کے باہر برف سے کڈنی کی شکل بنا کر کڈنی کی ضرورت کا اشتہار دے ڈالا ،جو آنے جانے والوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔7 فٹ اونچی اس کڈنی کو جم نے اپنے بھائی کی مدد سے تیار کیا ہے۔جم پہلے بھی ڈونیٹ کڈنی پر زندہ ہے لیکن اب اس کڈنی نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy