آج کا دن تاریخ میں14جنوری

Published on January 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 521)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14جنوری 2012کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا 16 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں14جنوری2005ورلڈ ٹریڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر میں پولیو کے مریضوں کی تعدادمیں ایک تہائی اضافے کاانکشاف کیا
آج کا دن تاریخ میں14جنوری2005اسرائیل فلسطین تنازعہ:محمود عباس فلسطین کے صدر منتخب،اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو مکمل طور پرسیل کردیا
آج کا دن تاریخ میں14جنوری2002گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد کابل میں بند پاکستانی سفارت کھول دیاگیا
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1994امریکی صدر کلنٹن اور روسی صدر بورس یلسن نے میزائل عدم پھیلاؤ کے معاہدہ کریملن پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1989برطانیہ میں ایک ہزار کے قریب مسلمانوں نے سلمان رشدی کے اسلام کے خلاف لکھے نازیبا کلمات نذر آتش کیے
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1929افغان شہنشاہ امان اللہ کو تخت سے دست بردار کر دیاگیا
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1900پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1860معروف ناول نگار اور صحافی عبدالحلیم شرر پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1761ہندوستان میں پانی پت کے مقام پراحمد شاہ درانی کی زیر قیادت افغانیوں اور مرہٹوں کے درمیان جنگ لڑی گئی،جس میں افغانوں کو تاریخی فتح حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں14جنوری1761احمد شاہ ابدلی اور مرہٹوں کے مابین پانی پت کی تیسری لڑائی لڑی گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog