اپنی پرفارمنس کی بدولت فلموں کے ساتھ ساتھ اسٹیج کی دنیا میں بھی منفرد مقام حاصل کیا ہے آسیہ نور

Published on January 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

لاہور (یواین پی)گجرات میں ،،آسیہ نور ،،کی شاندار پرفارمنس ،شائقین جھوم اٹھے ۔تفصیلات کے مطابق انمول تھیٹر گجرات میں جاری اسٹیج ڈرامہ ،،کڑیاں ہٹ تے منڈے فٹ،،میں فلم اور اسٹیج کی مایہ ناز اداکارہ آسیہ نور کی شاندار فرفارمنس نے شائقین کو بھگڑے ڈالنے پر مجبور کر دیا ۔ یو این پی کے مطابق آسیہ نور کا کہنا ہے کہاپنی پرفامنس کی بدولت فلموں کے ساتھ ساتھ اسٹیج کی دنیا میں بھی منفرد مقام حاصل کیا ہے ۔آسیہ نور کا مزید کہنا ہے کہ عرصہ چار سال میں جس مقام پر ہوں میرے لیئے عزاز کی بات ہے کہ اتنے کم عرصے میں شوبز کیا دنیا میں بے شمار کامیابیاں سمیٹ چکی ہوں ،اور یہ سب اللہ پاک کی خاص نظر کرم اور میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes