کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15جنوری2007 ایران نے اقوام متحدہ کی جانب لگائی جانے والی پابندی کے باوجوداپنا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا
آج کا دن تاریخ میں15جنوری2006میچلے بیچلیٹ چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں15جنوری2004دو سال کے تعطل کے بعد پاکستان اوربھارت کے مابین سمجھوتا ایکسپریس ٹرین سروس بحال ہوئی
آج کا دن تاریخ میں15جنوری2002اسلام آباد میں واقع سولہ منزلہ عمارت میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
آج کا دن تاریخ میں15جنوری2001دُنیا کا سب سے ضخیم آن لائن انسائیکلو پیڈیا وکی پیڈیا متعارف کرایا گیا
آج کا دن تاریخ میں15جنوری1992بلغاریہ نے مکدونیا کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں15جنوری1985پاکستان اسٹیل ملز کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں15جنوری1977ممتاز مضمون نگار اور نقاد رشید احمد صدیقی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں15جنوری1943دنیا کی سب سے بڑی آفس بلڈنگ پنٹاگون کی تکمیل مکمل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں15جنوری1936پہلی بار اوہائیو میں شیشے سے ڈھکی ہوئی عمارت بنائی گئی
آج کا دن تاریخ میں15جنوری1934بھارت اور نیپال میں آٹھ اعشاریہ چار کی شدت زلزلہ ،جس کے باعث دس ہزار سات سو افراد ہلاک ہوئے