پو لیو سے بچوں کو بچا نا ہما ری قو می ذمہ داری ہے علی اکبر بھٹی ڈپٹی کمشنروہاڑی

Published on January 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 334)      No Comments

وہاڑی (یواین پی)ڈپٹی کمشنروہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ پو لیو سے بچوں کو بچا نا ہما ری قو می ذمہ داری ہے کس بھی گھر میں کو ئی ایک بچہ بھی اس بیما ری کا شکار ہو گیا تو پورا خا ندان مشکلا ت کا شکا ر ہو جا تا ہے ہما رے بچے ملک کا سر ما یہ ہیں انہوں نے ہی مستقبل میں ملک کی با گ دوڑ سنبھالنی ہے ہمیں اپنے ذمہ داریوں کا احساس کر تے ہوئے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا نے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں اپنے آفس میں انسداد پو لیو مہم کے جا ئزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، ڈی ایچ او محمد نعیم ملہی اور محکمہ صحت کے افسران شر یک تھے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے مز ید کہا کہ محکمہ صحت کے افسران اور انسداد پو لیو مہم کی ٹیمیں اس ذمہ داری کو نبھا تے ہوئے محنت اور لگن سے کا م کر یں ہمیں اہم ذمہ داری سو پنی گئی ہے ہمیں گھر گھر جا کر 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا نے ہیں آپ سب لو گوں کی خدمت اور کا وشیں قا بل تحسین ہیں آپ کی محنت اور جذ بے سے ہی گذشتہ 5سال سے ضلع وہاڑی پو لیو سے پاک ہے آپ اسی جذ بہ سے کا م جا ری رکھیں گے تو ہم اس بیما ری سے نجات حا صل کر سکتے ہیں اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران نے انسداد پو لیو مہم کے حو الہ سے کئے جانیو الے اقدامات اور بچوں کو پو لیو سے بچا ¶ کے قطرے پلا نے کی تفصیلات سے آگاہ کیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes