لودھراں؛مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ’’ناصر بیگ‘‘ کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

Published on January 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

ناصر بیگ پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما یوسف رضا گیلانی کے ساتھ پریس کانفرنس میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے
لودھراں(یوا ین پی) مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ناصر بیگ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ،ناصر بیگ پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما یوسف رضا گیلانی کے ساتھ پریس کانفرنس میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔یوا ین پی کے مطابق پیپلز پارٹی لودھراں کا ٹکٹ ناصر بیگ کو دے گی جس کے بعد ناصر بیگ این اے 154 لودھراں سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اْمیدواروں کے مد مقابل الیکشن لڑیں گے۔یاد رہے کہ این اے 154 لودھراں کی نشست پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes