میرا لکھا گیت”کڑی چھڈ گئی مینوں “میرے پہلے گیتوں سے بھی زیادہ مقبول ہوگا:راجا آفریدی

Published on January 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

لاہور(یواین پی)راجا آفریدی فیصل آبادی کا لکھا گیت افضل ماہی کی خوبصورت آواز میں میوز ک ورلڈسٹوڈیو لاہور میں گزشتہ روز ریکارڈکیا گیا اس گیت کو خالق چشتی میوزک ورلڈپروڈیکشن کی طرف سے روا ں ہفتے ریلیز کرینگے اس کیت کی آڈیو ،ویڈیو ز کے پرڈیوسر اصغر علی جٹ اور ریکارڈسٹ سمیر خان ہیں ،شاعر راجا آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے لکھے تمام سابقہ گیت سپر ہٹ گئے جو مختلف گلو کاروں نے گائے اور میرا یہ نیو گیت،،کڑی چھڈ گئی مینوں،،میرے پہلے گیتوں سے بھی زیادہ مقبول ہوگا، جو معروف گلو کار افضل ماہی کی آواز میں ریکارڈ ہو گیا ہے ،جو بہت جلد ریلیز کیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)