لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20جنوری 2005 کیوبا نے پبلک مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دیواضح رہے کہ سگار کیوبا کی بنیادی برآمدی اشیاء میں شمار کیاجاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں20جنوری2001جارج بش نے دوبارہ امریکا کے تینتالیسویں صدر کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1996یاسرعرفات فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1996خان عبدالغفار خان باالمعروف باچا خان کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1988ممتاز سیاستدان خان عبدالغفار خان کا پشاور میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1981ایران نے باون مغوی امریکی رہا کئے
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1969رچرڈ نکسن نے امریکا کے صدر کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1944عالمی جنگ دوئم:رائل ایئر فورس نے برلن پر تیئس سو ٹن وزنی بم گرائے
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1926ممتاز ادیبہ قراة العین حیدر کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1926معروف شاعر اور کالم نگار جمیل الدین عالی دہلی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1915سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان بنوں میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1841برطانیہ نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1783برطانیہ ،فرانس اور اسپین کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں20جنوری1029سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کا یوم پیدائش