بے شک الله اس کو نہیں بخشتا جو کسی کو اس کا شریک بنائے سورة النِّسَاء

Published on January 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

\"10\"
اور جو کوئی رسول کی مخالفت کرے بعد اس کے کہ اس پر سیدھی راہ کھل چکی ہو اور سب مسلمانوں کے راستہ کے خلاف چلے تو ہم اسے اسی طرف چلائیں گے جدھر وہ خود پھر گیا ہے اور اسے دوزح میں ڈالیں اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے (115) بے شک الله اس کو نہیں بخشتا جو کسی کو اس کا شریک بنائے اس کے سوا جسے چاہے بخش دے اور جس نے الله کا شریک ٹھیرایا وہ بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا (116)۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog