وزیر اعلی پنجاب صحت عا مہ کے مسائل حل کرنے میں بہت زیا دہ دلچسپی رکھتے ہیں ڈی سی او وہاڑی علی اکبر

Published on January 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

وہاڑی(یواین پی)ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہو لیا ت فراہم کر نا اولین تر جیح ہے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شر یف صحت عا مہ کے مسائل حل کرنے میں بہت زیا دہ دلچسپی رکھتے ہیں جس کےلئے انہوں نے پو رے پنجاب کے ہسپتالوں میں میگا پر اجیکٹس شروع کئے ہیں متعلقہ محکموں اور افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ محنت ،لگن اور پو ری دیا نتد اری سے اپنے فرائض ادا کر تے ہوئے تمام پر اجیکٹس کو بر وقت مکمل کر یں اور ایک ایک چیز کو چیک کیا جائے کسی بھی جگہ پر کوئی کمی نہ رہے انہوں ان خیالات کا اظہار ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کی اپ گر یڈ یشن کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الر حمن گر مانی، میڈیکل سپر نٹنڈ نٹ ڈاکٹر محمد فاروق بھی مو جو د تھے اجلاس میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال وہاڑی میں جاری تر قیا تی منصوبوں جن میں ہیلتھ مینجمنٹ انفا رمیشن سسٹم ، انڈو سکو پی ، سی ٹی سکین ، لیپو سکو پی ، ہیپا ٹا ئٹس ، پر ی ونیشن اینڈ ٹر ٹیمنٹ پر وگرام کے حوالے سے بر یفنگ دی گئی بعدازاں ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور تر قیاتی کاموں کو جائزہ لیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes