اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن2018ء کے انتخاب میں نو منتخب عہدیداران کو صحافی برادری کی مبارک باد

Published on January 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

جھنگ(یواین پی )اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن2018ء کے انتخاب میں زبردست کامیابی حاصل کرنے والے جرنلسٹس پینل کے تمام عہدیداروں و ممبران کو جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان(رجسٹرڈ)کے سرپرست اعلی ڈاکٹر شاہد مسعود،چیئرمین مبشر لقمان،بانی و مرکزی صدرایس۔اے صہبانی،پریزیڈنٹ کرنٹ و کلچرل افیئرز ڈاکٹر انصریوسف،صدر پنجاب فیصل شہزادچیمہ،صدر مانچسڑ میاں عامر علی،صدر بار سلونا شاہین ملک،سینیئر نائب صدر میاں اظہر امین،ڈاکٹر بی۔اے خرم چیف ایڈیٹر یواین پی،داؤد جان،فیصل شامی،اشرف ضیاء ،شہباز خان،صدر لاہور ارشد انصاری،سیکرٹری نشرواشاعت سفیر عباسی،سیکرٹری جنرل اسد عباسی،ضمیر احمد،احسان احمد قمر،حق نواز چوہدری،کاشف عباسی،جان محمد رمضان،کاشف شہزاد،شہزاد اعوان،خرم شہزاد،امیر محمد ترین ،سیکرٹری نشرواشاعت فرح ناز سمیت ہزاروں ممبراننے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا ہے کہ جرنلسٹس پینل کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کیلئے نو منتخب صدر طارق محمود چوہدری،سیکرٹری جنرل شکیل انجم،نائب صدور آصف بشیر چوہدری،کاشف رفیع،بلال ڈار،مائرہ عمران،جوائنٹ سیکرٹریز عابد عباسی،دستار علی شاہ،فوزیہ کلثوم رانا،ندیم چوہدری سمیت گورننگ باڈی کے تمام ممبران راولپنڈی،اسلام آباد کے تمام صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان(رجسٹرڈ) کے نو منتخب صدر طارق چوہدری ،سیکرٹری جنرل شکیل انجم سمیت جرنلسٹس پینل کے سیمی قائدین و این پی سی بانی و مرکزی صدر ایس۔اے صہبانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں امید ہے کہ نو منتخب ممبران مثبت میڈیا کے فروغ کے ساتھ ساتھ صحافی برادری کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题