بختاور بھٹوزرداری’’آج‘‘28 سال کی ہو گئیں

Published on January 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

کراچی(یواین پی ) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری اپنی28 ویں سالگرہ آج 25جنوری بروز جمعرات کو منائیں گی ۔یو ا ین پی کے مطابق اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اورکارکنوں کی طرف سے بختاور بھٹوزرداری کی ویں کے موقع پر کیک کاٹے جائیں گے وہ 25جنوری1990 کو سندھ کے سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog