اداکارہ میگھاکادوبئی کے بزنس مین سے نکاح،تقریب میں‌قریبی رشتی دار اور اہل خانہ شریک

Published on January 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,982)      No Comments

لاہور (یواین پی ،بائو اصغر)چنچل حسینہ اسٹیج اور فلم سٹار میگھا  دوبئی میں‌مقیم نامور بزنس مین نوید شر یف سے رشتہ ازدواج میں‌منسلک ہو گئیں‌ تفصیل کے مطابق نامور اداکارہ میگھا دوبئی کے مشہور بزنس میں نوید شریف سے نکاح کے بعد میگھانوید بن گئیں‌ ان کا نکاح سکائپ پہ ہوا نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور اہل خانہ ہی شریک ہوئے نکاح مفتی عاشق حسین نے پڑھایا یواین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میگھا نے بتایا کہ شادی کی تقر یب فروری کے پہلے ہفتے لاہور رائل پام میں ہوگی جس میں عزیز اقارب ،دوست احباب ،صحافی برادری سمیت شوبز کے نامور اسٹار کو مدعو کیا جائے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme