آج کا دن تاریخ میں31جنوری

Published on January 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 606)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں31جنوری 1995    امریکی صدر بل کلنٹن نے میکسیکو کو معیشت کی بحالی کے لئے بیس ملین ڈالر کی امداددی
آج کا دن تاریخ میں31جنوری1968نیرو نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں31جنوری1958امریکی سیٹیلائٹ ایجنسی نے ایکسپلورر ون کوپہلی بار کامیابی سے اجرام فلکی پر بھیجا
آج کا دن تاریخ میں31جنوری1953ہالینڈ میں خطرناک سیلاب سے اٹھارہ سو افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں31جنوری1950امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کے پروگرام کومزید تقویت دینے کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں31جنوری1915پہلی عالمی جنگ :جرمنی نے روس کے خلاف زہریلی گیس کا استعمال کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes