آرمی چیف کی فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ آمد، باب جبرائیل میں نماز ادا کی

Published on January 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

مدینہ (یواین پی) آرمی چیف فیملی کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے، باب جبرائیل میں نماز ادا کی، پاکستانیوں نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی فیملی کے ساتھ مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے باب جبرائیل میں نماز ادا کی، وہاں موجود پاکستانی آرمی چیف کو اپنے بیچ پا کر بڑے خوش ہوئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme