عارف والا، چار مسلح افراد نے جواں سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا

Published on February 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

عارف والا(یوا ین پی ) چار مسلح افراد نے جواں سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 149/ای بی میں رضیہ بی بی کی بیٹی رابعہ بی بی اپنے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پرسوار شہر جارہی تھی کہ ابراہیم نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی اسلحہ کی نوک پر کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا مقدمہ درج کر لیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme