اوکاڑہ ( یو این پی )پاکستان عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر محمد طاہر القادر ی 18فروری کو پاکستان آئیں گے اور تحریکِ منہاج القرآن ،پاکستان عوامی تحریک ،اور جملہ تنظیمات کے زیر اہتمام ہولے والی 19فروری کو قائد ڈئے کی سالگرہ تقریب میں شر کت کریں گے اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔