آج کا دن تاریخ میں8فروری

Published on February 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 430)      No Comments

کراچی(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں8فروری 2008    نبراسکا میں سزائے موت دینے کے لئے برقی کرسی کے طریقے پر پابندی عائد کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں8فروری2005اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ طے ہوا
آج کا دن تاریخ میں8فروری1998اولمپک میں پہلی بار خواتین کاآئس ہاکی میچ:فن لینڈ نے سوئیڈن کو چھ دو کے اسکور سے مات دی
آج کا دن تاریخ میں8فروری1974چوراسی دن خلاء میں گزارنے کے بعد امریکی اسپیس ایجنسی کا گروہ زمین پر واپس پہنچا
آج کا دن تاریخ میں8فروری1952ایلزبتھ دوم برطانیہ کی ملکہ بنیں
آج کا دن تاریخ میں8فروری1807نپولین نے روسی افواج کو ایے لائیووکے معرکے میں شکست دی
    آج کا دن تاریخ میں8فروری1622    برطانیہ کے بادشاہ جیمزا ول نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy